ڈیفنس فیز 6 میں شہری پر تشدد پولیس کی فوری کارروائی مرکزی ملزم گرفتار

ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں شہری پر تشدد کے واقعے کی وائرل ویڈیو پر ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت کی۔ پولیس نے موثر اور بروقت ایکشن لیتے ہوئے واقعے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ملزم سلمان فاروقی کو ڈی ایچ اے سے گرفتار کر لیا۔
نیو کراچی پولیس کا گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 4 ملزمان گرفتار بڑی مقدار میں ماوا برآمد

واقعے کی ایف آئی آر تھانہ گزری میں درج کر لی گئی ہے اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعے میں ملوث تمام عناصر کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اور کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے واضح کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں۔ متاثرہ شہری کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔

WhatsApp Image 2025 06 02 at 5.11.42 PM

64 / 100 SEO Score

One thought on “ڈیفنس فیز 6 میں شہری پر تشدد پولیس کی فوری کارروائی مرکزی ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!