استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس، ترجمان آئی پی پی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس، ترجمان آئی پی پی

اجلاس کی صدارت صوبائی صدر محمود مولوی نے کی، ترجمان

بورڈ میمبران علی جونیجو، رضوان خان، شیخ فیروز، صائمہ ندیم، سیمہ مولوی، عمر فاروق نے امیدواروں سے انٹرویو لیے، ترجمان

بورڈ کے سامنے 40 سے زائد امیدواروں نے انٹرویوز دیے، ترجمان

پارلیمانی بورڈ انٹرویوز کے بعد حتمی امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کرے گا، ترجمان

ایک مضبوط اور بہتر ٹیم کیساتھ ہم میدان میں اتر رہے ہیں، ترجمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!