کراچی: تھانہ عوامی کالونی پولیس نے جراٸم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا،

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: چوبیس گھنٹوں میں پولیس مقابلہ سمیت جراٸم کی سرگرمیوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا،

کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ تین پسٹل، چھیننے ہوٸے موباٸل فون، نقدی رقم اور موٹرساٸیکل برآمد کی،

کراچی: گزشتہ روز سنگر پلیہ پر گیس سلینڈر کی دوکان پر لیکیج کے باٸث دھماکہ پیش آیا تھا،

کراچی: دھماکے میں ایک نوجوان لڑکا زخمی ہوا تھا جبکہ دیگر سلینڈر بھی لیک تھے جوکہ شہریوں کی جان کے لیٸے خطرہ تھے،

کراچی: تھانہ عوامی کالونی پولیس نے گیس سلینڈر سپلاٸی کرنے والے ملزم کو 12 گیس سلینڈر سمیت گرفتار کیا،

کراچی: سلینڈر سپلاٸر ملزم دوکانوں میں ناکارہ سلینڈرز کو وقتی کارآمد بناکر ریفل اسٹیشن پر سپلاٸی کرتا تھا،

کراچی: گرفتار ملزمان میں شہزاد علی، کاشف، عدنان اور زخمی شہزاد عظیم، شامل ہے،

کراچی: جراٸم پیشہ ملزمان سے درجنوں لوٹ مار اور راہزنی کی وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا،

کراچی: جراٸم پیشہ ملزمان صبح سویرے فیکٹری ملازمین سمیت دیگر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناتے تھے،

کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!