تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس پراحتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔
