تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواہ/سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر ساڑھے گیارہ میں چھاپہ مار کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے جواہ/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی اور جواہ/سٹّے کی پرچیاں برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف کمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں شیخ ایجاز پرویز ولد نواب الدین اور محمد سراج ولد قمر الدین شامل ہیں۔
ترجمان ضلع ویسٹ پولیس
