کراچی: کمشنر کراچی نے پاکستان سپر لیگ X کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا

کراچی (تشکر نیوز) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ X (پی ایس ایل) کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں پولیس چیف، رینجرز کے اعلی افسران، پی ایس ایل انتظامیہ اور شہر کے مختلف اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔

کراچی: ایسٹر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم سے کراسچن برادری کے وفد کی ملاقات

کمشنر کراچی نے کہا کہ پی ایس ایل کے دوران پلئیرز کے لئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے، اور شائقین کو بھرپور سہولت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہر قائد میں پی ایس ایل کے موقع پر صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے گا اور ٹورنامنٹ کو یادگار بنایا جائے گا۔

سید حسن نقوی نے کہا کہ ہم شہر کی عوام کو پی ایس ایل کا ایک شاندار تحفہ دینا چاہتے ہیں اور ٹیموں کی گزرگاہوں کو خوبصورت بنایا جائے گا

61 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: کمشنر کراچی نے پاکستان سپر لیگ X کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!