لیاقت آباد پولیس کی بڑی کامیابی: سکندرآباد سے لاپتہ 10 سالہ بچی بازیاب، والدین کے حوالے

کراچی: سینٹرل تھانہ لیاقت آباد کی حدود سکندرآباد سے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ بچی نبیحہ دختر عمیر خیریت سے تلاش کر لی گئی۔

طالبان کمانڈرز کی تاجکستان پر نظریں، خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ

تفصیلات کے مطابق آج سکندرآباد، لیاقت آباد سے 10 سالہ نبیحہ لاپتہ ہو گئی تھی جس پر ایس ایچ او لیاقت آباد نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اپنی ٹیم اور انٹیلیجنس یونٹ کے ہمراہ بھرپور کوششوں کے بعد بچی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔

پولیس نے بچی کو تمام قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد والدین کے سپرد کر دیا۔

بچی کے والدین نے پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی پر دلی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پولیس کی مستعدی سے ان کی بچی محفوظ گھر واپس آئی

60 / 100 SEO Score

One thought on “لیاقت آباد پولیس کی بڑی کامیابی: سکندرآباد سے لاپتہ 10 سالہ بچی بازیاب، والدین کے حوالے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!