گلشن معمار میں میر چاکر بروہی ہوٹل کے قریب لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا۔
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار
ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ وارانہ مہارت سے آگ بجھا کر علاقے کو محفوظ بنا دیا۔
ویڈیو پلیئر
Media error: Format(s) not supported or source(s) not found
فائل ڈاؤن لوڈ کریں: https://tashakurnews.com/wp-content/uploads/2025/03/WhatsApp-Video-2025-03-10-at-8.30.03-PM.mp4?_=1ویڈیو پلیئر
Media error: Format(s) not supported or source(s) not found
فائل ڈاؤن لوڈ کریں: https://tashakurnews.com/wp-content/uploads/2025/03/WhatsApp-Video-2025-03-10-at-8.30.04-PM.mp4?_=2ویڈیو پلیئر
Media error: Format(s) not supported or source(s) not found
فائل ڈاؤن لوڈ کریں: https://tashakurnews.com/wp-content/uploads/2025/03/WhatsApp-Video-2025-03-10-at-8.30.05-PM.mp4?_=3