ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

ویسٹ پولیس کے مطابق تھانہ پیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ضلع کیماڑی میں مدینہ کالونی پولیس کی بروقت کارروائی، دو مسلح ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار

کارروائی چاٹی ہوٹل کے قریب کی گئی جہاں سے ملزم جاوید خان عالم ولد کوہستانی کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 100 پڑیاں گٹکا ماوا (7 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

55 / 100

One thought on “ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!