تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 04 جنوری 2024
گلبرگ پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ بروقت کارروائی منشیات فروش ملزم گرفتار
تھانہ گلبرگ پولیس نے بمقام ندی کنارہ رحمان آباد بلاک 5 فیڈرل بی ایریا کے پاس ایک مشتبہ شخص کو روکا جس کی تلاشی سے چرس آئس ہوئی
ملزم کا نام اور برآمدگی کی تفصیل درج ذیل ھے۔
بنام ملزم فیضان ولد یامین
برآمدگی 26 گرام آئس اور نقد زرفروخدگی*
ملزم کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر/01/2024 بجرم دفعہ 9(1) 2(2) کے تحت درج رجسٹرڈ کیا گیا
ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جارہا ھے
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ھے
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
