نیوزی لینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں، بنگلہ دیش کے خلاف تیاریاں مکمل

راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے اپنے اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے ڈیرل مچل اور نیتھن اسمتھ کی جگہ کائل جیمیسن اور رچن رویندرا کو شامل کر لیا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیرِداخلہ محسن نقوی کے خلاف مقدمے کی درخواست خارج

میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں وارم اپ پریکٹس کی اور اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔

بنگلہ دیش کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ نیوزی لینڈ نے ابتدائی میچ میں میزبان پاکستان کو شکست دے کر شاندار آغاز کیا تھا۔

نیوزی لینڈ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے، جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “نیوزی لینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں، بنگلہ دیش کے خلاف تیاریاں مکمل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!