ڈسٹرکٹ کیماڑی پریس کلب کا قیام، رجسٹریشن مکمل، منظم اور متحرک بنانے کا عمل جاری

ڈسٹرکٹ کیماڑی پریس کلب کا باضابطہ قیام عمل میں آ گیا ہے اور اس کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی ہے۔ پریس کلب کو منظم اور متحرک بنانے کے لیے اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے۔

کمشنر کراچی کی زیر قیادت ساحل سمندر کی صفائی مہم، 200 بچوں کی شرکت

قاضی غیاث الدین کے مطابق، مقامی صحافیوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ان کے تحفظ، فلاح و بہبود اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک متفقہ اور مربوط پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے۔ اس پالیسی کے تحت مقامی اداروں اور منتخب نمائندوں سے روابط کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

اسی حوالے سے جلد ہی ڈپٹی کمشنر کیماڑی اور دیگر حکام سے ملاقات کی جائے گی تاکہ صحافیوں کے مسائل کو حل کرنے اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

57 / 100 SEO Score

One thought on “ڈسٹرکٹ کیماڑی پریس کلب کا قیام، رجسٹریشن مکمل، منظم اور متحرک بنانے کا عمل جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!