چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ایک اہم میچ میں پاکستانی کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایونٹ کا ہر میچ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور دبئی کے میدان میں ہمارا ریکارڈ شاندار ہے۔

شاندار الوداعی تقریب: انویسٹی گیشن ون ایسٹ زون کراچی کے ریٹائرڈ افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں پروقار تقریب

یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جو اپنی منفرد "رنگ آف فائر” فلڈ لائٹس کے لیے مشہور ہے اور اس ٹورنامنٹ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ مقابلہ ہمیشہ سے شائقین کی توجہ کا مرکز رہا ہے، اور دونوں ٹیمیں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!