حیدرآباد ایس ایس پی فرخ لنجھار کے چارج دوبارہ سنبھالنے کے خلاف وکلا کا احتجاج

حیدرآباد – ایس ایس پی حیدرآباد فرخ لنجھار کے دوبارہ چارج سنبھالنے کے خلاف وکلاء نے شدید احتجاج شروع کر دیا۔ وکلاء نے آج صبح سویرے سیشن کورٹ، ہائی کورٹ اور سول کورٹ بلڈنگ کے گیٹس پر تالے لگا دیے اور عدالتوں میں آنے والے پولیس اہلکاروں اور افسران کو عدالتوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
کراچی ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 45 سالہ عامر جاں بحق، ٹرالر ڈرائیور فرار

وکلاء رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ احتجاج ایس ایس پی فرخ لنجھار کے تبادلے تک جاری رہے گا، اور عدالتوں کی تالا بندی بھی اسی دوران برقرار رکھی جائے گی۔ اس احتجاج کے باعث عدالتوں میں مقدمات کی تاریخیں دے دی گئی ہیں۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “حیدرآباد ایس ایس پی فرخ لنجھار کے چارج دوبارہ سنبھالنے کے خلاف وکلا کا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!