کراچی: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار

کراچی – اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ / سی- آئی- اے کراچی نے کورنگی قبرستان کے قریب زمان ٹاؤن کراچی میں بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف چھاپہ مارا۔
کراچی حب ریور روڈ پر منی بس اور ڈمپر میں تصادم، 8 افراد زخمی

چھاپے کے دوران ملزم امیر ولد ابراہیم کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 1215 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔

دوران تفتیش، ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ملک کے مختلف علاقوں سے منشیات منگوا کر کراچی میں سپلائی کرتے ہیں۔

ملزم کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ترمیم شدہ ایکٹ (2022) کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

a3f3e961 d58c 4782 ad81 11d08f3550e3

One thought on “کراچی: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!