کراچی: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سابق صوبائی وزیر عبداللہ بلوچ کے فرزند، رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ اور ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ بلوچ کے بھائی ابراہیم بلوچ کے روڈ حادثے میں انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
ویڈیو پلیئر
Media error: Format(s) not supported or source(s) not found