تشکرنیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری آج پرتگال کے دارالحکومت لزبن روانہ ہوگئے۔ وہ پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر ان کے جانشین پرنس رحیم آغا خان سے تعزیت کریں گے۔
کراچی کی کے ایم سی پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان
دورے کے دوران آصف علی زرداری پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں باہمی تعلقات اور مختلف امور پر بات چیت متوقع ہے۔
