قائدآباد پولیس کی CCTV فوٹیج کی مدد سے کاروائی 1 اسٹریٹ کریمنل ملزم گرفتار

کراچی(تشکُّر نیور )قائدآباد پولیس کی CCTV فوٹیج کی مدد سے کاروائی 1 اسٹریٹ کریمنل ملزم گرفتار

گرفتار ملزم میر عالم نے اپنے ساتھیوں کے ہمرہ 29 دسمبر 2023 کو گلشن بونیر قائدآباد کی حدود سے 1 شہری سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھینا تھا

تھانہ قائدآباد پولیس نے CCTV فوٹیج اور ہیومن انٹیلیجنس بیس پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا

گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1 غیر قانونی پسٹل بمعہ راونڈ ، سرقہ شدہ موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کیا

گرفتار ملزم پہلے بھی تھانہ ایئرپورٹ کی حدود سے اسٹریٹ کرائم اور منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

*ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!