نیو کراچی پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار

ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر ایس ایچ او غلام رسول ارباب کی قیادت میں تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی میں قاتل ڈمپروں، ٹرکوں اور بسوں سے حادثات کی شرح میں خطرناک اضافہ، 85 افراد جاں بحق

کارروائی 23-G بس اسٹاپ، نزد کچرا کنڈی، سیکٹر 5-F نیو کراچی میں کی گئی۔ گرفتار ملزم کی شناخت جاوید علی ولد ارض محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول، لوڈ میگزین اور 2 زندہ راؤنڈ برآمد کیے گئے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 2025/77 جرم دفعہ A(1)23 کے تحت درج کر لیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “نیو کراچی پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!