Tashakur News
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے 8 فروری بروز ہفتہ کو یومِ سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے۔
کثیر الملکی بحری مشق ” امن” ۔۔۔کامیاب بحری سفارتکاری
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ یومِ سوگ پرنس کریم آغا خان کی تدفین کے موقع پر منایا جائے گا۔ اس دن قومی پرچم سرکاری سطح پر سرنگوں رہے گا۔
یومِ سوگ کا اعلان عوام اور حکومت کی جانب سے اظہارِ تعزیت اور احترام کی علامت ہے۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔