الیکشن ٹریبونل کے جج کا فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار

الیکشن ٹریبونل کے جج کا فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار

کراچی(ویب ڈیسک) الیکشن ٹریبونل کے جج نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج ارشد حسین نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس دوران انہوں نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی درخواست کی سماعت سے انکار کردیا۔

جج کے انکار پر فردوس شمیم نقوی کی درخواست نئے بینچ کے روبرو پیش کرنے کے لیے چیف جسٹس کو بھیج دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!