کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم کی بڑی کارروائی، موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی (تشکر نیوز) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے موبائل فونز کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 35 لاکھ روپے مالیت کے 23 آئی فون برآمد کر لیے ہیں۔ تھائی لینڈ سے کراچی آنے والے دو مسافروں محمد جنید اور فیضان سے یہ موبائل فونز برآمد ہوئے، جو تھائی ایئر لائن کی پرواز "ٹی جی 341” کے ذریعے کراچی پہنچے تھے۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی پولیو مہم کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات

کسٹم حکام نے مسافروں کی تلاشی کے دوران 23 آئی فونز ضبط کیے، جن کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے ہے۔ حکام کے مطابق یہ اسمگلنگ کی کوشش تھی جسے کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

کسٹم حکام نے ضبط کیے گئے موبائل فونز کے ساتھ ساتھ دونوں مسافروں کو جانے کی اجازت دے دی۔ حکام نے کہا کہ موبائل فون اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

b7b457a0 8a0e 41a2 8a68 d9a95ad7ff47

56 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم کی بڑی کارروائی، موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!