ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا, ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا, ایس ایس پی ایسٹ عرفاں بہادر

کراچی(تشکُّر نیور اسٹاف رپورٹر ) مجموعی طور پر پولیس نے ہواٸی فاٸرنگ میں ملوث 20 ملزمان کو گرفتار کیا ہے ملزمان ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے پائے گئے ملزمان سے مختلف اقسام کے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کلیا گیا ہے۔

1-گلشن اقبال پولیس نے نٸے سال میں ہواٸی فائرنگ میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گلشن اقبال کی حدود سے گرفتار ملزمان میں محمد ثاقب وسیم خان اور ساجد علی شامل ہیں

2-ٹیپو سلطان پولیس نے نٸے سال پر ہوائی فائرنگ میں ملوث 05 کس ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان میں انیل ,قطب الدین ,محمد کاشف ,سلمان اور فہمید شامل ہیں

3-پی آٸی بی کالونی سے نٸے سال پر ہوائی فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

پی آٸی بی کی حدود سے گرفتار ملزمان میں خرشید اور یعقوب شامل ہیں

4-عزیز بھٹی سے نٸے سال پر ہوائی فائرنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

عزیز بھٹی کی حدود سے ہواٸی فاٸرنگ میں ملوث ملزم سمی شاہ گرفتار

5-سولجر بازار سے نٸے سال پر ہوائی فائرنگ میں ملوث دو کس ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

سولجر بازار کی حدود سے گرفتار ملزمان میں عدنان اور جنید شامل ہیں

5-تھانہ شاہراہ فیصل سے نٸے سال پر ہوائی فائرنگ میں ملوث چار کس ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

تھانہ شاہراہ فیصل کی حدود سے گرفتار ملزمان میں محمد نعیم ,عدیل ,فیضان اور محمد عمر قریشی شامل ہیں

06-فیروزآباد کی حدود سےہواٸی فاٸرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

فیروزآباد سے گرفتار ملزمان میں علی جان اور شاہزیب شامل ہیں

07-بلوچ کالونی کی حدود سےہواٸی فاٸرنگ میں ملوث ایک ملزم کاشف گرفتار

گرفتار ملزمان کے خلاف اقدام قتل اور آرمز ایکٹ 23(i)A کے تحت مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

*ترجمان ضلع ایسٹ پولیس*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!