کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گٹکا ماوا مین پوری ایکٹ کے تحت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی کے علاقے پختون چوک بلال کالونی، کورنگی کے قریب اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ/سی آئی اے (کراچی) نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر گٹکا ماوا مین پوری ایکٹ کے تحت چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران ایک ملزم زبیر ولد شاہنواز کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے گٹکے اور ماوا کی 1660 پڑیاں برآمد ہوئیں۔
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی روڈ چیکنگ مہم، 18.909 ملین روپے موٹر وہیکل ٹیکس وصول

دوران تفتیش، ملزم نے کراچی کے مختلف علاقوں میں گٹکا ماوا کی ترسیل کا انکشاف کیا۔ ملزمان کے خلاف انسداد گٹکا ماوا مین پوری ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گٹکا ماوا مین پوری ایکٹ کے تحت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!