تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔
نان کسٹم پیڈ دھاگے (yarn) سے لوڈ سوزوکی پکڑی گئی۔
سوزوکی سے 26 عدد بورے اسمگل شدہ دھاگہ برآمد ہوا۔
اسمگل شدہ دھاگے کی ترسیل میں ملوث فضل رحمان نامی ملزم گرفتار۔
برآمدہ مال و گاڑی کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
