کلاکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی کی کلاکوٹ پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش/سپلائر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق، ملزم محمد ارخاد کو تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 1040 گرام چرس برآمد ہوئی۔

یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ ڈایا لائن کی مرمت، پانی کی فراہمی میں کمی متوقع

ملزم لیاری کے مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی اور فروشی میں ملوث تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم اس سے قبل بھی مقدمہ الزام نمبر 40/2017 میں تھانہ سائیٹ A کے تحت گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

پولیس نے ملزم کا مزید سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے اور اسے مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “کلاکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!