ڈی آئی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر انتظام شمسی اسپتال اور فاطمید فاؤنڈیشن کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (تشکر نیوز) ایسٹ زون ہیڈ کوارٹر سعود آباد کمپلیکس میں ڈی آئی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر نگرانی شمسی اسپتال اور فاطمید فاؤنڈیشن کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں پولیس افسران، ملازمان اور ان کے اہل خانہ کے فری میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے۔

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ

شمسی اسپتال کے تعاون سے ہونے والے ان ٹیسٹوں میں ہیپاٹائٹس اے، بی، سی، کولیسٹرول، شوگر، بلڈ پریشر، اور آنکھوں کے ٹیسٹ شامل تھے۔ کیمپ کے دوران ڈی آئی جی ایسٹ زون سمیت ایسٹ زون کے پولیس افسران اور ملازمان نے فاطمید فاؤنڈیشن کو خون کے عطیات بھی دیے۔

47330cc9 ef96 495b 9c27 1dd5512d0403 b04041d9 1785 425f 9838 b73eac7c7de7 da380633 1258 43ed 83f1 4340463ccfd9

ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے شمسی اسپتال اور فاطمید فاؤنڈیشن کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “ڈی آئی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر انتظام شمسی اسپتال اور فاطمید فاؤنڈیشن کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!