اسٹیل ٹاون پولیس نے چھالیہ اور گٹکے کے سپلائی نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا

اسٹیل ٹاون پولیس نے چھالیہ اور گٹکے ماوے کی سپلائی کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے ابرار اور ولی جان نامی ملزمان کو ولی ٹاؤن کے ایک خفیہ مقام سے گرفتار کیا۔

وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، پارلیمان کی مضبوطی کیلیے مل کر چلنے کا عزم

16e3d3e8 1765 482b a83a f6c9c5b0f6cd 81336dc8 c881 427c 93c7 e8e934382ed0 c959dfff b431 42ca a5c6 986f67260ec5

ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کے مطابق، ملزمان کے قبضے سے 640 بوریاں، 70,650 کلو چھالیہ، 60 کلو سے زائد تیار شدہ گٹکا ماوا، اور 60 پیکٹ اداب گٹکا برآمد ہوئے۔ یہ ملزمان کراچی اور اندرون سندھ میں مختلف خفیہ مقامات پر ان اشیاء کی سپلائی و فروخت کرتے تھے۔

پولیس نے مزید تفتیش کے لیے ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “اسٹیل ٹاون پولیس نے چھالیہ اور گٹکے کے سپلائی نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!