وزیرِاعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر اہم مشاورت

اسلام آباد، 19 اکتوبر 2024: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد وزیرِاعظم ہاؤس پہنچا، جہاں ان کی وزیرِاعظم سے اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر تفصیلی تبادلہِ خیال اور مشاورت کی گئی۔

پاک بحریہ کے سربراہ کا نیدرلینڈز کا دورہ، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال اور نیول کمانڈرز سے اہم ملاقاتیں

 

 

ملاقات میں نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، شیری رحمٰن، سید نوید قمر اور مرتضیٰ وہاب بھی شریک تھے۔ مختلف سیاسی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دونوں جماعتوں نے اہم معاملات پر اپنی آراء کا تبادلہ کیا۔

62 / 100

One thought on “وزیرِاعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر اہم مشاورت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!