کراچی: شاہراہ فیصل پر پارک ایوینیو بلڈنگ میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی

تشکر نیوز: کراچی کے مصروف علاقے شاہراہ فیصل پر واقع پارک ایوینیو بلڈنگ میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 سندھ کی ٹیم نے فوری کارروائی کا آغاز کیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق، سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینس اور 2 فائر اینڈ ریسکیو ٹرک جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیے گئے۔

کراچی: لانڈھی پولیس کی بروقت کارروائی، شہری سے لوٹ مار کی واردات ناکام، مسلح ملزم گرفتار

 

 

ریسکیو ٹیم آگ بجھانے اور ممکنہ طور پر عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے، جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

63 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!