اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی اراکین کی آئی جی سندھ سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر غور

شہری اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں سے پریشان ہیں، علی خورشیدی

ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے کیوں نہیں آئے؟

29de26fc 0d36 4d80 9ab2 ea983e3aef90 0798d9cd 84cb 4dab 9f1d f08827c87b81

آئی جی سندھ نے اسٹریٹ کرائم سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، علی خورشیدی

اسمبلی اراکین نے اپنے حلقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے پر زور دیا

عوام کی حفاظت اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت، اپوزیشن لیڈر

وفد میں نجم مرزا، فہیم پٹنی، عامر صدیقی، انجینئر عثمان، شیخ عبداللہ اور ارسلان پرویز شامل

One thought on “اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی اراکین کی آئی جی سندھ سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر غور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!