چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے آئی جی سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس

تشکر نیوز:  آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سیکیورٹی اقدامات پر ایک اہم اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا، جس میں سی پیک اور نان سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی نقل و حرکت اور سیکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

کیماڑی پولیس کی بڑی کارروائی، چوری شدہ اسپئیر پارٹس کی خرید و فروخت میں ملوث چار افراد گرفتار

اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز، کراچی، سی ٹی ڈی، آپریشنز، اور دیگر اعلیٰ افسران نے بالمشافہ اور ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ایڈیشنل آئی جیز کراچی، آپریشنز اور ڈی آئی جی ایس پی یو نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی صورتحال اور تجاویز پر تفصیلی بریفنگ دی۔

2c5dea56 1730 45b7 bf24 2a46baceabd2 ad587cf0 9400 4197 a9af 3c38e0dcaee5

موجودہ حالات کے پیش نظر چینی شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی سیکیورٹی کے اقدامات میں مزید بہتری کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔

65 / 100 SEO Score

One thought on “چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے آئی جی سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!