ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی کا سفاری پارک کا دورہ، مدھوبالا کی صحت کا جائزہ اور ادویات کی فراہمی

تشکر نیوز: 2009 میں تنزانیہ سے کراچی کے سفاری پارک میں لائے گئے افریقی ہاتھیوں کے گروپ میں شامل مدھوبالا، جو اپنی بہن نورجہاں کے اپریل 2023 میں انتقال کے بعد اکیلی رہ گئی تھی، کو نومبر 2024 میں مالکہ اور سونیا کے ساتھ سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل، عزت مآب ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے مدھوبالا کی صحت کے لیے فوری طور پر دو بار ادویات فراہم کیں۔

کھوکراپار میں پاکستان پبلک اسکول کی زمین پر قبضے کی کوشش ناکام، پولیس غفلت کا شکار

ڈاکٹر بخیت نے ذاتی طور پر ہاتھیوں کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے سفاری پارک کا دورہ کیا اور جانوروں کی فلاح و بہبود کے عزم کے طور پر ایک درخت بھی لگایا۔

da9bd1ce a64d 4884 9779 08f197c2d02f 04c89109 ebdc 4a25 aa0a bf2e90c95e42 5c9a8596 0e04 4bd3 bcd9 3d388d8e3da4

One thought on “ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی کا سفاری پارک کا دورہ، مدھوبالا کی صحت کا جائزہ اور ادویات کی فراہمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!