بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقی، 17 گریڈ پر تقرری حساس ادارے کی کلیئرنس سے مشروط

بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقی اور 17 گریڈ کی آسامیوں پر نئی تقرری حساس ادارے کی کلیئرنس سے مشروط کر دی گئی۔

تشکر نیوز کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

’جوکر: فولی اے ڈیوکس‘ فلاپ قرار

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 19 اور زائد کی آسامیوں پر ترقی حساس ادارے کی کلیئرنس اور اسکریننگ سے مشروط ہوگی۔

مزید کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کی آسامیوں پر نئی تقرری بھی حساس ادارے کی کلیئرنس کے بعد ہوگی۔

One thought on “بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقی، 17 گریڈ پر تقرری حساس ادارے کی کلیئرنس سے مشروط

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!