تشکرنیوز: جہان دنیا میں مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازش اسرائیل کر رہا ہے وہیں پی ٹی آئی کی قیادت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے چاہتی ہے صدر ارض وطن علی منصور۔
وفاقی حکومت دسمبر میں گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے حوالے کرے گی، سندھ حکومت کی تیاریاں مکمل
پاکستان میں انارکی پھیلانا اور پاکستان کو اسرائیل کے آگے جھکنے کی سازش کوئی اور نہیں پی ٹی آئی کر رہی ہے جنرل سیکریٹری ارض وطن سید محمد عروج۔
جہاں دنیا میں مسلمان ممالک کو خطرہ ہے وہیں ملک و قوم کو مضبوط کرنے کے بجاۓ پی ٹی آئی اپنی غلیظ سیاست کر رہی ہے علی منصور۔
پاکستان کو دیوار سے لگانے اور ملک و قوم کا مورال گرانے اور افواج پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں پی ٹی آئی موجود ہے سید محمد عروج۔
ملک کو ایسے وقت میں نقصان پہنچایا جا رہا ہے جہاں پاکستانی افواج کو عالمی طاقتوں سے مقابلے کا چیلنج سامنے ہے علی منصور ۔
پاکستان اسلامی ممالک میں سپر پاور ملک کو بیرونی طاقتیں اپنے اندرونی ایجنٹوں کے ذریعے ڈرا رہی ہیں سید محمد عروج۔
ڈی چوک کا تماشا رچانا ایک غیر ملکی سازش نظر آرہا ہے علی منصور۔
افواج پاکستان کو گالیاں دینا اداروں کو نقصان پہنچانا پاکستان تحریک انصاف اور ان کے سات
