اٹالین قونصل خانے کا ‘اطالوی زبان کا ہفتہ 2024’ منانے کا اہتمام

تشکر نیوز: کراچی میں اٹالین قونصل خانے نے پیراماؤنٹ بکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے ہیبٹ سٹی میں اسکول کے بچوں کے لیے اطالوی فنکار پامیلا ماسٹروسا کی کیبرے پپٹری پرفارمنس کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد بچوں میں اطالوی زبان اور ثقافت کو فروغ دینا تھا۔ اٹلی کی فنکارہ پامیلا مستروروسا نے بچوں کے لیے پپٹ شو میں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔

عارف علوی کا ڈینٹل کلینک غیرقانونی طور پر چلانے کا انکشاف، ایس بی سی اے

اس موقع پر اٹلی کے قونصل جنرل نے تمام بچوں اور اساتذہ کو خوش آمدید کہا اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ بچے اطالوی زبان اور ثقافت میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ قونصل خانے کی جانب سے شرکاء میں بچوں کے مقبول کردار Geronimo Stilton کی خصوصی اشاعت "A Thousand Wonders” بھی تقسیم کی گئی۔ تقریب کے دوران بچے پپٹ آرٹسٹوں کے فن کا مشاہدہ کرتے ہوئے بہت خوش ہوئے اور انہوں نے بھرپور داد دی۔ ہفتہ برائے اطالوی زبان کے لیے ترکش ایئرلائن نے ٹریول پارٹنر کا کردار ادا کیا۔

WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.11 AM WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.11 AM 1 WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.12 AM WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.12 AM 1 WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.12 AM 2 WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.12 AM 3 WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.13 AM WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.13 AM 1 WhatsApp Image 2024 10 04 at 12.16.13 AM 2

63 / 100 SEO Score

One thought on “اٹالین قونصل خانے کا ‘اطالوی زبان کا ہفتہ 2024’ منانے کا اہتمام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!