کراچی: اسٹیل ٹاؤن پولیس نے 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن سے دو ہیوی مشینری، 8 گیس کٹرز اور لوہے کی وزنی چادریں برآمد ہوئیں، ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی۔
وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
کراچی: زیرِ حراست ملزمان زیرِ زمین پائپ لائن کو ہیوی مشینری کے ذریعے نکال کر کاٹنے کی کوشش کر رہے تھے، پولیس کی بروقت کارروائی۔
کراچی: ملزمان کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، ایس ایس پی ملیر۔
کراچی: ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہیں شیر شاہ کے رہائشی امان نامی شخص نے یہاں بلایا تھا، پولیس ذرائع۔
کراچی: ملزمان نے بیان میں دعویٰ کیا کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ یہ پائپ لائن کس کی ملکیت ہے۔