گڈانی میں ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں الٹ گئی، 5 افراد محفوظ

تشکر نیوز:  گڈانی کے کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی مقامی ماہی گیر کی کشتی تیز لہروں کی زد میں آکر الٹ گئی۔ حادثے کے وقت کشتی میں 5 ماہی گیر سوار تھے جنہوں نے تیر کر اپنی جان بچائی۔

کراچی پولیس کی جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں، 32 ملزمان گرفتار

 

 

واقعہ کے بعد کشتی میں موجود جال اور مچھلی سمندر برد ہوگئی۔ متاثرہ کشتی مقامی ماہی گیر دلدار بلوچ کی تھی۔ مقامی ماہی گیروں کے مطابق، سمندر میں طغیانی کے باعث یہ حادثہ پیش آیا، اور آج بھی بلوچستان کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔

61 / 100

One thought on “گڈانی میں ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں الٹ گئی، 5 افراد محفوظ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!