چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع منظوری دے دی۔

امریکی صدارتی انتخاب: نائب صدر کے عہدے کے لیے ٹم والز کا انتخاب

تشکر نیوز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد کے وزیر اعظم کے سیکریٹری نے باضابطہ مراسلہ جاری کردیا۔

وزیر اعظم کے سیکریٹری نے مراسلہ سیکریٹری ایجوکیشن کو ارسال کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر مختار احمد کی دو سالہ مدت 29 جولائی کو ختم ہوگئی تھی اور چیئرمین کا عہدہ ایک ہفتے سے خالی تھا۔

One thought on “چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!