Site icon Tashakur News

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع منظوری دے دی۔

امریکی صدارتی انتخاب: نائب صدر کے عہدے کے لیے ٹم والز کا انتخاب

تشکر نیوز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد کے وزیر اعظم کے سیکریٹری نے باضابطہ مراسلہ جاری کردیا۔

وزیر اعظم کے سیکریٹری نے مراسلہ سیکریٹری ایجوکیشن کو ارسال کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر مختار احمد کی دو سالہ مدت 29 جولائی کو ختم ہوگئی تھی اور چیئرمین کا عہدہ ایک ہفتے سے خالی تھا۔

Exit mobile version