تشکر نیوز: کراچی ائیرپورٹ پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس سکینڈ لائن بارڈر کنٹرول آفس قائم کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، یہ آفس آئی سی ایم پی ڈی (International Centre for Migration Policy Development) کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے اور جدید فارنزک اور آئی ٹی آلات سے آراستہ ہے۔
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا رومانیہ کا سرکاری دورہ، بحری تعاون اور علاقائی سلامتی پر بات چیت
رواں ماہ ایف آئی اے نے امیگریشن حکام کو جدید آلات کی خصوصی ٹریننگ فراہم کی۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے غیر قانونی امیگریشن کو روکنے، جعلی دستاویزات کی جانچ پڑتال، اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی