لیاقت آباد کی حدود میں شاہین فورس نے اسٹریٹ کرمنلز سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا۔ دوران گشت فردوس شاپنگ سینٹر کے قریب مقابلے میں اکبر نامی ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی نعمان گرفتار کر لیا گیا۔ ان سے اسلحہ اور چھینے ہوئے موبائل برآمد ہوئے۔
ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں پولیس اہلکاروں اور اہل خانہ کے لیے مفت آئی کیمپ کا انعقاد
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شاہین فورس کی ٹیم کی بہادری پر انہیں پچاس ہزار روپے کیش انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کراچی پولیس
