ایف سی بلوچستان (ساوتھ) نےبلوچستان کی تحصیل نوکنڈی کے علاقے چلغامی میں کارروائی کرتےہوئےافغانستان کی سرحد سےمنشیات اسمگل کرنےکی
ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔
ایف سی بلوچستان نے افغانستان منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی
سمگلنگ کی یہ کوشش ایک پک اپ سنگل کیبن گاڑی کےذریعے کی جا رہی تھی,ایف سی بلوچستان نے اس کارروائی میں کرسٹل کے 295 ڈبے (تقریباً 800 سے 1000 گرام فی ڈبہ) جن کی مارکیٹ مالیت 339 ملین روپے ہے اور افیون کے 16 پیکٹ (تقریباً 800 سے 1000 گرام فی پیکٹ) جس کی مارکیٹ قیمت 1.68 ملین روپے ہے، ضبط کیے ہیں۔
فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی
ان کے علاوہ دو کلاشنکوفوں کےساتھ گولیاں اور جدید مواصلاتی آلات بھی قبضے میں لیے گئی۔