بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے

ڈبلن: بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔

آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا کی بطور کپتان 44 فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!