تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
دونوں ٹیمیں ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں راولپنڈی میں مدمقابل ہیں
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے ایڈیشن 9 کے 22 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پی ایس ایل 9 کے 22 ویں میچ میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں کنگز نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
لازمی پڑھیں۔ تیز ترین ڈیلیوری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
یاد رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دوسرا اور کراچی کنگز کا 5 واں نمبر ہے۔
