تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
اپسوس نے الیکشن کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے، محمود مولوی
ہر 5میں سے 3 پاکستانیوں کا خیال ہے کہ انتخابات کا انعقاد شفاف تھا، محمود مولوی
58 فیصد عوام کا خیال ہے کہ انتخابات شفاف اور منصفانہ تھے، محمود مولوی
پنجاب، بلوچستان اور سندھ کی عوام کا خیال ہے کہ؛الیکشن کا عمل منصفانہ اور شفاف تھا، محمود مولوی
پنجاب میں 63 فیصد، سندھ میں 62 فیصد عوام کا ماننا ہے کہ الیکشن شفاف تھے، محمود مولوی
بلوچستان میں 55 فیصد، اسلام آباد میں 61 فیصد خیبر پختونخوا میں 33 فیصد عوام کے مطابق الیکشن شفاف تھے، محمود مولوی
39 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ، محمود مولوی
خیبر پختونخوا میں 73 فیصد، اسلام آباد میں 49 فیصد دھاندلی ہوئی، محمود مولوی
عوام کا کہنا ہے کہ سندھ میں سب سے کم 28 فیصد دھاندلی ہوئی،محمود مولوی
خیبر پختونخوامیں سب سے زیادہ دھاندلی ہوئی جو کہ 73فیصد تھی ، محمود مولوی
سروے سے ثابت ہوتا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ہوا، محمود مولوی
