تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ضلع ساؤتھ پولیس
27 فروری 2024
ڈیفنس پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، 2 انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان گرفتار، کثیر مقدار میں منشیات برامد
گرفتار ملزمان کی شناخت باسط خان ولد سلیم خان اور کامران ولد طلحہ کے ناموں سے ہوئی
ملزم باسط کے قبضے سے 1900 گرام جبکہ ملزم کامران کے قبضے سے 2400 گرام چرس برامد
گرفتار ملزمان شہر بھر میں منشیات کی سپلائی اور فروخت میں ملوث ہیں اور اسی حوالے سے پولیس کو مطلوب تھے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کی چیکنگ اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے
ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی
