ضلع کیماڑی پولیس کی پرانا گولیمار بڑی ٹاگٹڈ کاروائی۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

DISTRICT KEAMARI POLICE

مورخہ 27 فروری 2024

ضلع کیماڑی پولیس کی پرانا گولیمار بڑی ٹاگٹڈ کاروائی۔

انتہائی مطلوب گینگ وار گروپ کے خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور منشیات کی کھیپ برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

منشیات فروشی و گینگ وار سرگرمیوں میں ملوث رحمت ولد یعقوب اور منیر ولد فیض محمد نامی ملزمان گرفتار۔ عارف اسلم راؤ۔

برآمدہ کھیپ میں کروڑوں روپے مالیت کی 14 کلو سے زائد منشیات، 14 عدد چھوٹے بڑے ہتھیار اور ایک لاکھ 30 ہزار روپے نقدی شامل ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مذکورہ ٹھکانہ ساجد، ماجد نامی گینگ وار گروپ کے کارندوں 1- عابد، 2- ڈی جے، 3- شاہزیب، 4- رحمت اور 5- منیر کے زیر استعمال ہے۔ عارف اسلم راؤ۔

رحمت اور منیر گرفتار ہیں جبکہ بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!