تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیوکراچی میں کمسن شہید عبدالرحمان کے لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کی رہائش آمد
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایم کیوایم کارکنان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 12 سالہ عبدالرحمان کی والدہ رسولہ بی بی اور ماموں عبدالغفار سے اظہار افسوس
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کارکنان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 16 سالہ رحمان کی عیادت، والد اسماعیل اور والدہ گلزار بی بی سے اظہار یکجہتی
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کمسن جیالے عبدالرحمان کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
