پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیوکراچی میں کمسن شہید عبدالرحمان کے لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کی رہائش آمد

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیوکراچی میں کمسن شہید عبدالرحمان کے لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کی رہائش آمد

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایم کیوایم کارکنان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 12 سالہ عبدالرحمان کی والدہ رسولہ بی بی اور ماموں عبدالغفار سے اظہار افسوس

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کارکنان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 16 سالہ رحمان کی عیادت، والد اسماعیل اور والدہ گلزار بی بی سے اظہار یکجہتی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کمسن جیالے عبدالرحمان کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!